عمران خان کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد

ECP rejects disqualification references

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کے خلاف قومی اسمبلی کے سپیکر کی طرف سے بھیجے گئے ریفرنس کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان تحرکِ انصاف نے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا اعلان کیا پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کے خلاف قومی اسمبلی کے سپیکر کی طرف سے بھیجے گئے ریفرنس کو ناقابلِ سماعت قرار…

Read More

جاوید لطیف اور مراد سعید میں صلح ہوگئی

javaid_lateef_and_murad_saeed

اسلام آباد: جاوید لطیف اور مراد سعید میں صلح ہوگئ رکن قومی اسمبلی حاجی شاہ جی گل آفریدی کی کوششوں سے پارلیمینٹ میں ہونے والے جھگڑے کا معاملہ حل ہوگیا مسلم لیگ ن کے میاں جاوید لطیف نے مراد سعید سے غیر مشروط معافی مانگ لی قومی اسمبلی کے ایوان میں میاں جاوید لطیف نے مراد سعید سے نازیبا کلمات پر غیرمشروط معافی مانگی جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ کسی کی ماں بہن اور بیٹیوں کے لئے بات کرنا مناسب نہیں بغیر کسی عذر کےساتھ معذرت کرتا ہوں اور…

Read More

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد روکنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے،چوہدری نثار

Interior Minister Chaudhry Nisar

اسلام آباد: وزیرداخلہ نےدو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والوں کیخلاف آخری حد تک جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹایا جا رہا ہے،بہت سے بلاگز بلاک کرنے کیلئے سروس پروائیڈرز کو ہدایات جاری کر دیں،تعاون نہ ہوا تو سخت ترین اقدامات کریں گے۔ وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ توہین آمیز مواد عالمی مسئلہ بن گیا ہے،دیگر اسلامی ممالک سے بھی رابطہ کریں گے۔ امریکی حکومت سے اس…

Read More

Pakistan Navy New Missile Test

pakistan_navy_missile_test

پاکستان نیوی کا سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ۔ میزائل سمندر میں اپنے ہدف کو بآسانی نشانہ بناسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوی نے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جو کہ سمندر میں اپنے ہدف کو بآسانی نشانہ بنا سکتا ہے۔ پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق میزائل دور جدید کی بہترین سہولیات اور آلات سے لیس ہے۔ میزائل تجربے کے موقع پر وائس چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل خان ہاشم بھی موجود تھے۔ میزائل تجربے سے پاکستان نیوی کی…

Read More