Pakistan Navy New Missile Test

pakistan_navy_missile_test

پاکستان نیوی کا سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ۔ میزائل سمندر میں اپنے ہدف کو بآسانی نشانہ بناسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوی نے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جو کہ سمندر میں اپنے ہدف کو بآسانی نشانہ بنا سکتا ہے۔ پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق میزائل دور جدید کی بہترین سہولیات اور آلات سے لیس ہے۔ میزائل تجربے کے موقع پر وائس چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل خان ہاشم بھی موجود تھے۔ میزائل تجربے سے پاکستان نیوی کی دفاعی طاقت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

Leave a Comment