ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سب سے بڑی جنگ آج چھڑے گی

pakistan vs india

کولکتہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سب سے بڑی جنگ آج چھڑے گی جس میں پاکستان اور بھارت ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں شام 7 بجے مد مقابل ہوں گے۔ پاک بھارت ٹاکرے کا شائقین کرکٹ کو بے تابی سے انتظار ہے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے کی ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکی ہیں اور گنجائش سے زائد آن لائن ٹکٹس فروخت ہونے پر شائقین کو قرعہ اندازی کے ذریعے ٹکٹس دیئے گئے۔ بنگلادیش کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان کی شاندار فتح اور بھارت کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں…

Read More